Skip to main content

سورہ الفاتحۃ


تعارف 

            



             سورة فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے ؛ بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی، اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی ؛ بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں، اس سورت کو قرآن کریم کے شروع میں رکھنے کا منشأ بظاہر یہ ہے کہ جو شخص قرآن کریم سے ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہو اسے سب سے پہلے اپنے خالق ومالک کی صفات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایک حق کے طلب گار کی طرح اسی سے ہدایت مانگنی چاہیے ؛ چنانچہ اس میں بندوں کو وہ دعا سکھائی گئی ہے جو ایک طالب حق کو اللہ سے مانگنی چاہیے، یعنی سیدھے راستے کی دعا، اس طرح اس سورت میں صراط مستقیم یا سیدھے راستے کی جو دعا مانگی گئی ہے پورا قرآن اس کی تشریح ہے کہ وہ سیدھاراستہ کیا ہے ؟

 

Surah Al Fatiha 

The Opener 

Small Introduction Of Surah Al Fatiha 

Extracted From The Book Assaaan Tarjuma By Mufti Taqi Usmani 

Comments

Popular posts from this blog

Golden words 02

 If you are loosing at any point then  Never change your goals because they are your dreams .... just change the Strategy to reach out the goal and you will be successful....   #ahsanulkalamalquran #sharminzshan  #muftiabdulbaqi #akhwanzada  #golden #words    

Golden words 04

نہ رکھ امید وفا کسی پرندے سے اقبال جب پر نکل آتے ہیں تو اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں  علامہ اقبال Sz-writes  #muftiabdulbaqiakhwanzada #AhsanulKalam #translation #sharmin #سنہری #Quran #GoldenWords #ahsanulkalam #believeinyourself #quoteoftheday #quotes #justdoit  

Golden words 05

  ہماری اصلیت وہ نہیں ہوتی جو ہم دکھاتے ہیں بلکہ وہ ہوتی ہے جو  چھپاتے ہیں   Our reality is not that which we show , it's the one which we hide from others ... Sz-writes  #muftiabdulbaqiakhwanzada #AhsanulKalam #translation #sharmin #سنہری #Quran #GoldenWords #ahsanulkalam #believeinyourself #quoteoftheday #quotes #justdoit